
دلہن کی کتے کو کھانا کھلاتے ہوئے دلچسپ ویڈیو
کتوں اور انسانوں کی دوستی کے بارے میں سب واقف ہیں اور اس بات سے بھی کہ کتا ایک وفادار جانور ہے۔
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک دلہن تیار ہو رہی اور اُس دوران اپنے کتے کو کھانا کھلا رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل بھیایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ بچہ اپنے والد کی گود میں موجود ہے تاہم پاس میں گھرکا پالتو کتے کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے کو بہت پیارکررہا ہے۔
اس ویڈیو پر ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کتا واقعی وافادار جانور ہے۔
مزیڈ پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/421903/
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس ویڈیو نے تو دل ہی جیت لیا ہے۔
یہ ہی نہیں بلکہ ایک اور صارف نے ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ ویڈیو واقعی بہت پیاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News