Advertisement
Advertisement
Advertisement

بزرگ شخص کا سائیکل پر منچلے نوجوانوں جیسا زبردست کرتب

Now Reading:

بزرگ شخص کا سائیکل پر منچلے نوجوانوں جیسا زبردست کرتب

بزرگ شخص نے یہ بات تو ثابت کر دی کہ اسٹنٹ کرنے کے لیے کم عمر ہونا ضروری نہیں ہوتا۔

سوشل میڈیا پر ایک بزرگ شخص کی سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شخص سائیکل پر اسٹنٹ کر رہے اور دونوں ہاتھ کھول کر سائیکل کو چلا رہے ہیں۔

برسات کے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے منفرد انداز میں سائیکل چلانے والے شخص نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔

صارفین کی  جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ عمر کا کیا تعلق دل جوان ہونا چاہیے۔

 جبکہ ایک صارف نے مشورہ دیا کہ اپنی عمر کا خیال کریں اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو اس عمر میں کیا کریں گے۔

Advertisement

اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار بھی کیا تھا۔

 گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر