Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون نے پڑوسیوں کے شور سے تنگ آکر ایسا کیا کیا کہ وائرل ہوگئیں؟

Now Reading:

خاتون نے پڑوسیوں کے شور سے تنگ آکر ایسا کیا کیا کہ وائرل ہوگئیں؟
خاتون

خاتون نے پڑوسیوں کے شور سے تنگ آکر ایسا کیا کیا کہ وائرل ہوگئیں؟

 31 سالہ خاتون اپنے پڑوسیوں سے پریشان ہو گئیں۔

 یہ حقیقیت ہے کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے گھر میں سکون بر قرار رہے اور کسی قسم کا شور شرابہ نہ ہو۔

لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ہر کوئی اتنا خوش نصیب نہیں ہوتا ہے کیونکہ بعض لوگوں کو کچھ ایسی پڑوسی مل جاتے ہیں جو دوسروں کے گھروں کا سکون خراب کرنے کی وجہ بن جاتے ہیں۔

 ایسی ہی سوشل میڈیا پر ایک خاتون تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے اپنے پڑوسیوں کے شورکو بند کروانے کے لے ایسا آئڈیا اپنایا کہ جس نے تمام سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا۔

خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے پڑوسیوں کے بلاوجہ شور کرنے سے بہت پریشان تھی اور اس ہی وجہ سے انہوں نے اپنے پڑوسیوں سے گزارش بھی کی تھی کہ شور نہ کریں۔

Advertisement

 خاتون کی جانب سے پڑوسیوں سے شور نہ کرنے کی درخواست پر بھی کوئی فائدہ نظر نہیں اور معمول کے مطابق شور ہوتا رہا یہ ہی نہیں بلکہ اس شور میں مزید اضافہ بھی ہوتا رہا۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/852581/

خاتون نے بتایا کہ انہوں نے پڑوسیوں سے درخواست بھی کی لیکن ان کے پڑوسیوں نے خاتون کی جانب سے کی جانے والی درخوست پر مزید شور کرنا شروع کر دیا یہ ہی نہیں بلکہ رات رات کو دیر تک پارٹیز بھی رکھنا شروع کر دی۔

خاتون نے بتایا کہ پڑوسیوں کے آپس میں بھی بات کرنے کی آواز اتنی بلند ہوتی تھی کہ میں اپنے گھر میں بیٹھ کر با آسانی طور پر سُن سکتی تھی۔

لیکن ایک دن خاتون نے پڑوسیوں کی درمیان ہونے والی تمام باتوں کو ایک کاغذ پر لکھا اور پڑوسیوں کے دروازے پر لگا دیا۔

Advertisement

خاتون کی جانب سے یہ عمل کرنا ہی تھا کہ اُس دن سے پھر کبھی پڑوسیوں کے درمیان ہونے  والی باتوں کی آواز نہیں آئی یہ ہی ںہیں بلکہ شور میں بھی کافی حد تک کی کمی واقر ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر