
اکثر سوشل میڈیا پر ہمیں ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہے جو انسان کو خوفزدہ کردیتی ہیں اور کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جس کو دیکھ کر انسان حیران ہوجاتا ہے۔
ایسی ہی ایک سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی شیر اورزرافے کی لڑائی نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیر جیسے ہی زرافے پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو زرافے ہی شیر کو کچلتا ہوا چلا جاتا ہے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی ایک چیتے اورکتے کی لڑنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کتے نے چیتے کو دانتوں سے دبوچ لیا تھا۔
ویڈیو میں شیر کو چیتے کے پیچھے بیٹھا ہوا دیکھا گیا اور چیتے اور کتے کو لڑتے ہوئے۔
چیتے اور کتے کی لڑنے کی اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر ‘animals_powers’ پیچ کے جانب سے پوسٹ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News