Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئر لائن کی غلطی، مسافر کتا امریکہ کے بجائے سعودیہ پہنچ گیا

Now Reading:

ایئر لائن کی غلطی، مسافر کتا امریکہ کے بجائے سعودیہ پہنچ گیا
کتا

ایئر لائن کی غلطی، مسافر کتا امریکہ کے بجائے سعودیہ پہنچ گیا

مسافر کتا امریکہ کے بجائے سعودیہ عرب پہنچ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک  ایئر لائن کی غلطی کی وجہ سے مسافر کتا پنی منزل پر نہیں پہنچ سکا اور غلط جگہ پہنچ گیا۔

بلیو بیل نامی پانچ سالہ کتا اپنے مالک کے ساتھ نیش وِل سے لندن جا رہا تھا۔

تاہم جب منزل آئی اور اس کے مالک کو کتا دیا گیا تو وہ بلیو بل یعنی اس کا پالتو کتا نہیں تھا بلکہ کسی اور کا کتا تھا۔

 5 سالہ پالتو کتے کے بارے مین میڈیسن ملر نے WSMV کو بتایا کہ یہ ان کتا نہیں ہے۔

Advertisement
معاملے کی تحقق کی گئی تو معلوم ہوا کہ ان کا اصل کتا امریکہ کے بجائے سعودیہ عرب پہنچ گیا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/822826/

 ائیر لائن نے اپنی غلطی ٹھیک کی اور کتے کو واپس تین دن اور تین راتوں کا سفر کر کے واپس امریکہ بلایا اور پھر اسے ان کے اصل مالک کے حوالے کیے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی خبریں سامنے آتی ہیں جو انسان کو حیرت میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر