
برفیلے علاقے سے لطف اندوز ہوتا اونٹ
اونٹ کی برفیلے علاقے میں موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اونٹ برفیلے علاقے سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
ویڈیو میں اونٹ کو خوشی کے مارے بھاگتے دوڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اونٹ کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہ کہ لگ رہا ہے اونٹ پہلی بار برفیلہ علاقے میں آیا ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ریگستان میں رہنے والا جانور برفیلے علاقے میں آئے گا تو اتنا ہی خوش ہو گا۔
:مزید پڑھیں
اس سے قبل ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
تاہم ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News