
کیا آپ نے کبھی پرمیسن آلو کا ناشتہ کیا ہے ؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پرمیسن آلو زیرِ بحث ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ناشتے کو منفرد بنانے کے لیے پرمیسن آلو تیار کیے جا رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
آلو ایک سبزی ہے جسے ہم سب پسند کرتے ہیں اور مختلف کھانوں میں اسے شامل کرنے مختلف انداز سے تیارکر کے لطف اندوز ہو کر کھاتے ہیں۔ ایسی ہی یاک پرمیسن آلو کی ترقیب کے ساتھ حٓطرہوئے جسے آج کل ناشتہ اورشام کے اوقات میں بڑے شوق سے کھایا جا رہا ہے۔
: اجزا
2 کھانے کے چمچ بغیر نمکین مکھن
680 گرام یا بیبی پوٹیٹوز کا 1 پیکٹ 1/2
کپ تازہ کٹا ہوا پرمیسن پنیر
2کھانے کے چمچے لہسن
حسب ضرورت کالی
مرچحسب ضرورت نمک
: ترقیب
سوشل میڈیا پر پرمیسن آلو کی ترقیب وائرلہو رہی ہے جسے تیار کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو آلو کو بوائل کرنا ہے تاکہ با آسانہ طور پر اسے میش کیا جا سکے۔
آلو کے میش ہونے کے بعد اس میں تمام مصالحوں اور چیز کو یکجان کر لیں اور ٹکیاں بنا لیں۔
اس کے بعد اوون کو 220 سیلسیس پر پہلے سے گرم کریں اور پھر ایک پین کو گریس کریں اوراس میں پرمیسن آلو کی ٹکیاں رکھ دیں۔
10-15 منٹ تک بیک کریں اور اس کے بعد گرم گرم پرمیسن آلو کے کرسپ کا مزہ اُٹھائیں۔ پرمیسن آلوؤں کی یہ حیرت انگیز ترکیب آزمائیں اور نیچے کمنٹس میں ہمیں بتائیں کہ آپ کو یہ کیسا لگا۔
انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد لوگ لائک کر چکے ہیں جبکہ بہت سے سوشل میڈیا صارفین اس ڈش کے حوالے سے اپنی مختلف رائے بھی کمنٹس میں دے رہے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/919468/
اس سے قبل بھی لوکی کٹلس بنانے کی تقریب بتائی گئی تھی جس کو بنا کرکھانے پر وزن میں تیزی سے کمی واقع ہونے کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی گئی تھی۔
جی ہاں اب زیادہ وزن والے لوگ بھی خوش ہو جائے، کیونکہ اب آپ کو سخت ڈائٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اب سخت ڈائٹ کے بجائے آپ اپنی پنسدیدہ چیز کھا کر اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیف نےایک لوکی کو کدو کش کیا اُس میں مصالحہ نمک شامل کیے اور کٹلس کا بنائے اور پھر اسے اٹیپ میں رکھ دیا تاکہ لوکی کو گلا یا جا سکے اور اُس کے بعد کم تیل میں اسے تل لیا۔
بس اب کم تیل میں کٹلس سیک کر کھانے سے آپ لوگ اپنی وزن میں کافی حد تک کی کمی لا سکتے ہیں کیونکہ لاکی وزن کم کرنے کے لیے کافی کار آمد ہوتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو متعدد صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا اکثر منفر کھانوں کی ترقیب کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News