
کتوں کی برف پر سلائیڈینگ کرنے کی دلچسپ ویڈیو
کتوں کی برف پر سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہونے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو کتے سلائیڈینگ کررہے ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1605086200544444416
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پینگوئنس کی اس دلچسپ ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/228827/
اس بات سے تو سب ہی واقف ہے جانوروں کی ایک اپنی ہی معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔
ایسی ہی گزشتہ دنوں پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اسے سلائیڈینگ کے مزے لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پانڈا سلائیڈینگ کررہا ہے۔
ویڈیو میں پانڈا کو سلائیڈینگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثرجانوروں کی ایسی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہنسی پرقابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News