Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھے بچےکی شیر سے دوستی کے چرچے

Now Reading:

ننھے بچےکی شیر سے دوستی کے چرچے

ننھے بچے کی شیر کو پیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ شیرکے ساتھ بیٹھا ہوا ہے اور اسے بوسہ دے رہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک بچہ کو دو شیروں کے ساتھ بیٹھا اورانہیں بوسہ دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی نہیں بلکہ بچے کو شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اس بات سے تو سب ہی واقف ہے کہ شیروں کا شمار طاقتور جانوروں میں کیا جاتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اگرشیر کسی کے سامنے آ جائے تو اس سے جان بچانا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ شیر تیز دوڑنے والا جانور ہے۔

Advertisement

لیکن اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کے ہر جانور کا نرم پہلو بھی ہوتا ہے لیکن ہر کوئی اس کو با آسانی پہچان نہیں سکتا۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ایک صارف نے اس خوبصورت ویڈیو پر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کمنٹ کیا کہ یقین نہیں آرہا کہ انسان کی شیروں سے بھی اتنی رقبت ہو سکتی ہے۔

اس سے قبل ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک لڑکی کبھی چیتے کو پیار کر رہی تو کبھی اسے گلے لگا رہی ہے۔

اس ویڈیو میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھا گیا تھا کہ کس طرح سے ایک چیتا لڑکی سے گلے لگ رہا اور اس کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرafrican animal پیج کے جانب سے پوسٹ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر