Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمین کا سرد ترین مقام کس ملک میں موجود ہے؟

Now Reading:

زمین کا سرد ترین مقام کس ملک میں موجود ہے؟
زمین

زمین کا سرد ترین مقام کس ملک میں موجود ہے؟

امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کی ارتھ آبزرویٹری سیٹلائٹ نے زمین کا سرد ترین مقام کے حوالے سے آگاہ کر دیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمین کا مشاہدہ کرنے والی خلائی رسد گاہ ناسا نے بتایا کہ زمین پر سرد ترین مقام براعظم انٹارکٹکا میں موجود ایک پہاڑی چوٹی ہے۔

ناسا نے بتایا کہ یہ چوٹی براعظم کے مشرقی سطح مرتفع میں ہے۔

ناسا کے مطابق یہاں پر سردیوں میں درجہ حرارت منفی 135 اعشاریہ 8 ڈگری فارن ہائٹ (منفی 93 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ) تک گرسکتا ہے۔

گزشتہ ہفتے امریکا کے زیادہ تر علاقے شدید سردی اور برفانی طوفان کی زد میں رہے اور اس کے نتیجے میں بہت زیادہ برفباری بھی ہوئی۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/477107/

جبکہ تباہی پھیلانے والی ہواؤں کے ساتھ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 20 درجے نیچے یعنی منفی 20 تک گر گئی تھی۔

اگر کسی بھی اوسط شخص کو براہ راست 10 منٹ تک اس صورتحال کا سامنا کرنے پڑے تو وہ فروسٹ بائٹ میں مبتلا ہوسکتا ہے۔

فروسٹ بائٹ ایسی کیفیعت ہے جس میں جسم کے اعضا ٹوٹ کر گرجاتے ہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق زمین کے اس سرد ترین مقام کا درجہ حرارت مریخ کے بعض علاقوں سے بہت کم ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ مریخ، زمین کے مقابلے میں سورج سے بہت دوری پر ہے۔ مریخ کا اوسط درجہ حرارت 81 ڈگری فارن ہائٹ ہے، لیکن سردیوں میں یہ منفی 220 ڈگری تک گرجاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر