Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

Now Reading:

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں
شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی ازدواج میں بندھ گئیں

سابق کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔

سابق کرکٹر شاہد آفریدی اور ان فیملی نے شادی کی تصاویر یا ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کی ہیں۔

البتہ جس ایونٹ کمپنی نے اقصیٰ آفریدی کی شادی کے انتظامات سنبھالے تھے، اس نے اقصیٰ آفریدی کی نکاح کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات کا آغاز 29 دسمبر کو ہوا تھا اور 30 دسمبر کو ان کا نکاح ہوگیا تھا۔

Advertisement

اقصیٰ آفریدی کی شادی نصیر ناصر نامی لڑکے سے ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی کے بڑے داماد کے حوالے سے انہوں نے کوئی معلومات میڈیا سے نہیں شئیر کی ہے۔

اقصیٰ آفریدی کی شادی کی تقریبات میں دونوں خاندان کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/12/494961/

Advertisement

 یاد رہے شاہد آفریدی کی چھوتی بیٹی کی منگنی گزشتہ برس مارچ میں انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی۔

دونوں کی منگنی کے بعد ہی شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کے خاندان نے رشتے ہوجانے کی تصدیق کی تھی۔

 واضح رہے دس دن قبل دونوں خاندانوں کے ذرائع نے تصدیق کی تھی کہ شاہین اور انشا آفریدی کا نکاح فروری 2023 میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر