Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان نے پائلٹ بن کر ماں کو مکہ لیجانے کی خواہش پوری کردی

Now Reading:

نوجوان نے پائلٹ بن کر ماں کو مکہ لیجانے کی خواہش پوری کردی
ماں

نوجوان نے پائلٹ بن کر ماں کو مکہ لیجانے کی خواہش پوری کردی

کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر اپنی ماں کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان نے اپنی ماں کی دو خواہشوں کو پوار کر کے سب کے دل جیت لیے۔

کشمیری نوجوان عامر راشد کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے جن کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر اور پوسٹ خوب وائرل ہو رہی ہے۔

https://twitter.com/AmirRashidWani/status/1607261439940792321

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک والدہ نے بیٹے کے اسکول کے زمانے میں اس کے گلے میں ایک تحریر لکھ کر ڈالی تھی۔

Advertisement

 عامر راشد وانی نے ٹوئٹر پراپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کی والدہ کہتی تھیں کہ تم پائلٹ بننا اور مجھے اپنے طیارے میں مکہ معظمہ لے جانا۔

عامرراشد وانی نے طیارے کے کاک پٹ میں اپنی تصویر شئیرکرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی والدہ کا خواب پورا کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج جب وہ پائلٹ بن گیا تو اپنی پہلی فلائٹ میں ماں کو بٹھا کر مکہ مکرمہ لے جا رہا ہوں ۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/380104/

اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ماں بیٹے کا یہ رشتہ اس قدر مضبوط ہے کہ بیٹے کی ماں کو کانٹا بھی چبھ جائے تو وہ کانپ جاتا ہے پھر یہ تو بس پائلٹ بننا تھا جو کہ بیٹے نے آخرکار کر دکھایا۔

Advertisement

اس یادگار موقع پر بیٹے نے اپنی بچپن میں والدہ کی کارڈ پر لکھی تحریر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جسے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پڑھا اور پسند کیا۔

واضح رہے کہ مسلمان دنیا میں کہیں بھی ہو اس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک بار تو ضرور خانہ کعبہ و روضہ رسولﷺ کا دیدار کر لے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر