Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی کی شیروں سے دوستی، ویڈیو کے سوشل میڈیا پرچرچے

Now Reading:

لڑکی کی شیروں سے دوستی، ویڈیو کے سوشل میڈیا پرچرچے

نڈر لڑکی کی شیرکے ساتھ بنائی جانے والی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سوشل  میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو تین  شیروں کے ساتھ  چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Girlfromparadise9LLC (@girlfromparadise9)

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے ویڈیو پر کمنٹ کرت ہوئے کہا کہ یہ لڑکی بڑی بہادرہے۔

جبکہ ایک صارف نے کہا زندگی کے لیے اتنی بہادری بھی اچھی بات نہیں ہوتی۔

اس سے قبل بھی سوشل  میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک لڑکی کو پیلے لباس میں شیرکے پاس کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں شیر کو ایک چرپائی کو اُوپر بیٹھا ہوا دیکھا گیا جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے شیر کُل تین ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا گیا کہ دو شیر زنجیر سے بندھے ہوئے ہیں جبکہ ایک حفاظتی پنجرے کے اندر ہے لیکن پھر بھی یہ ایک بہت ہمت کی بات ہے کہ ایک لڑکی پُرسکون ہو کر شیرکے ساتھ ویڈیو بنا رہی ہے۔

ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے شیر کا موازنہ شوہر سے کرتے ہوئے کہا تھا کہ شادی کے بعد شوہر کا بھی یہ ہی حال ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پراکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر