Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اس تصویر میں موجود چیتا تلاش کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ اس تصویر میں موجود چیتا تلاش کرسکتے ہیں؟
چیتا

کیا آپ اس تصویر میں موجود چیتا تلاش کرسکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو ایک درختنظر آرہا ہے لیکن یہاں  ایک چیتا چھپا ہوا ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ نے تصویر میں چھپے چیتے کو تلاش کر لیا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتائیں گے۔

Advertisement
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تصویر پر مختلف جوابات دیے جا رہے ہیں۔

پہیلی کا درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی تھی جس میں ایک چیتے اورایک جیگوار کو دیکھا گیا۔

Advertisement

وائرل ہونے والی اس تصویر میں موجود چیتے اور جیگوار کو پہچاننا بہت مشکل ہو رہا  تھا کیونکہ تصویر میں جانوروں کی شکل نہیں صرف پشت دیکھی جا سکتی تھی۔

تو کیا آپ نے اس تصویر میں موجود چیتا تلاش کیا تھا؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس تصویر میں جیگوار کونسا ہے اور چیتا کونسا ہے۔

Advertisement

دیکھنے میں جیگوار اور ٹائیگر ایک جیسے ہیں جیگوار براعظم امریکہ کا رہائشی ہے جسامت میں ٹائگر اور ببر شیر  کے بعد اسکا ہی نمبر آتا ہے لیکن  ان دونوں میں معمولی فرق یہ ہے کہ ٹائیگر میں دھاریاں‌ لکیر کی مانند ہوتی ہیں، جبکہ جیگوار میں یہ دانے دار شکل میں‌ پائی جاتی ہیں‌۔

درست جوباس تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر