Advertisement
Advertisement
Advertisement

8 سالہ بچے کے کلاسیکل گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

Now Reading:

8 سالہ بچے کے کلاسیکل گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم
گانا

8 سالہ بچے کے کلاسیکل گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم

بھارت کے ایک بچے نے ٹرین مسافروں کی توجہ اپنی جانب  مبذول کر لی۔

سوشل  میڈیا پر ایک  بھارتی بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے ٹرین میں سوار دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک 8 سالہ بچے ٹرین  کی برتھ پر بیٹھا ہوا ہے اور آس پاس دیگر مسافر بھی اس کے پاس موجود ہیں۔

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ8 سالہ بچے ایسا کلاسیکل گانا گا رہا ہے کہ تمام مسافر بچے کی تعریف کرنے پر مجبور ہہ گئے۔

اس  بچے نے اس خوبصورتی کے ساتھ کلاسیکل گانے کے سُر بکھیرے کے   دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی مقبول ہو گئی۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر اس بچے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ 8 سالہ بچہ اتنے بہترین انداز میں کلاسیکل گانا گا سکتا ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/321191/

اس سے قبل  ایک بھارتی نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے اپنے کالج کے فنشن میں پاکستانی گانا پسٹوری کی دہن بجاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ  پسوڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے اسٹریمنگ ویب سائٹ ’اسپاٹی فائے‘ کے گلوبل وائرل 50 گانوں میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

اسپاٹی فائے کے عالمی مشہور گانوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آنے کے بعد علی سیٹھی سمیت کوک اسٹوڈیو کے پروڈیوسر عبداللہ صدیقی اور ذالفقار جبار علی خان المعروف زلفی نے بھی سوشل میڈیا پر پسوڑی کی کامیابی کی پوسٹ شئیر کی جبکہ دیگر میوزک سے وابستہ شخصیات نے بھی اس پر خوشی کا اظہار کیا۔
Advertisement

علی سیٹھی نے گلوبل وائرل 50 گانوں کی فہرست کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے ’پسوڑی‘ کے تیسرے نمبر پر آنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بتایا کہ انہیں گزشتہ برس زلفی نے بتایا تھا کہ مذکورہ گانا عالمی سطح پر جگہ بنانے میں کامیاب جائے گا۔

علی سیٹھی نے لکھا کہ انہیں زلفی کی بات پر ہنسی آئی تھی اور انہوں نے کچھ کہے بغیر کافی پی کر گانے بنانے پر غور شروع کیا تھا۔

علی سیٹھی نے مزید لکھا تھا کہ اب ان کا ’پسوڑی‘ گلوبل وائرل 50 فہرست میں تیسرے نمبر پر آیا ہے تو انہیں نہ صرف خوشی ہو رہی ہے بلکہ وہ حیران بھی ہو رہی ہیں۔

علی سیٹھی نے اپنے پوسٹ میں شے گِل سمیت زلفی اور عبداللہ صدیقی کو بھی مینشن کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی اور ساتھ ہی تمام شائقین کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کے گانے کو تیسرے نمبر پر پہنچایا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پسوڑی کے تیسرے نمبر پر آنے پر علی سیٹھی کے والد نجم سیٹھی نے بھی ٹوئٹ پر بیٹے کو گانے کی عالمی سطح پر کامیابی کی مبارکباد پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر