Advertisement
Advertisement
Advertisement

ممبئی : چائے اور سموسے کا بھاری بل سوشل میڈیا پر زیر بحث

Now Reading:

ممبئی : چائے اور سموسے کا بھاری بل سوشل میڈیا پر زیر بحث
چائے

ممبئی : چائے اور سموسے کا بھاری بل سوشل میڈیا پر زیر بحث

سوشل میڈیا پر فرح نامی لڑکی کا ٹویٹ وائرل ہو گیا۔

ممبئی ائیر پورٹ پر چائے اور سموسے کا بھاری بل سوشل میڈیا پر کافی ذیرِ بحث ہے۔

فرح نامی لڑکی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ میں نے مبئی ائیر پورٹ سے 2 سموسے ایک چائے اور ایک پانی کی بوتل لی جس کا بل 490 بنا جو کے سامان کے حساب سے کافی زیادہ ہے۔

 سوشل میڈیا پر فرح نامی لڑکی کا ٹویٹ وائرل ہونے کی دیر تھی کہ تمام ٹویٹر صارفین اپنا اپنا تجربہ بیان کرنے لگے۔

Advertisement

ایک صارف نے کہا کہ آپ یہ بات کر رہی ہیں کہ میں نے تو جب کولکتہ میں سموسے کے پیسے معلوم کیے تو مجھے 2 سموسے کو 250 روپے بتائے۔

جبکہ ایک صارف نے مزاح پر مبنی ٹویٹ کیا کہ 5 روپے میں سب چاہیے تھا جبکہ دیگر صارفین نے اپنے اپنے تجربے بیان کیے۔

 سنگھم نامی ٹویٹر صارف نے بتایا کہ 100 روپے میں حیدرآباد ائیرپورٹ پر ایک اڈلی اور ایک وڈا کھایا۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے فرح کو مشورہ دیا کہ آپ دبئی آجائے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/395990/

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسے ٹویٹ وائرل ہو جاتے ہیں جسے پڑھ کر ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر