-40 ڈگری پر بھنگڑا کرنے والے نوجوان کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک کینیڈین نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
سوشل میڈیا کی ایک ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں حیرت کی بات یہ ہے کہ -40 ڈگری ہونے کے باوجود ایک سکھ بہت پُرجوش انادز میں بھنگڑا کرنے میں مصروف ہے۔
سردیوں کے موسم میں جہاں گھومنے پھرنے کا رجحان بڑھ جاتا ہے وہیں یہ بھی سچ ہے کہ اس موسم میں بستر سے نکلنے کو بھی دل نہیں چاہتا ہے۔
Today, it's -40ºC/-40ºF in the Yukon wilderness around my cabin. Nature is calm, frigid, cold and utterly stunning. The air is freezing but still very refreshing for the lungs. In this natural environment, I danced to create warmth. I'm dispatching the good vibe to the world. pic.twitter.com/t16l62yWf0
Advertisement— Gurdeep Pandher of the Yukon (@GurdeepPandher) December 19, 2022
لیکن گردیپ پنڈھر جوکہ کینیڈین ہیں ان کی ڈانس ویڈیو نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
دو دن قبل ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گردیپ پنڈھر کے بنگھڑے کی ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/127666/
ایک صارف نے ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی گردیپ پنڈھر کی ویڈیو پر ان کے بنگھڑے کی بہت تعریف کی۔
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہ مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا کہ اتنی شدت کی سردی میں کوئی کیسے اتنا بہترین
بنگھڑا کر سکتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز منظر عام پر آتی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا صارفین کی تو حاصل کرنے کی وجہ بن جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
