Advertisement
Advertisement
Advertisement

باپ کی اولاد سے لازوال محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

باپ کی اولاد سے لازوال محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

والدین کے لیے اولاد سے بڑھ کرکچھ نہیں ہوتا، اپنی اولاد کی خوشیوں کے لئے والدین ہرممکن کوشش کرتے ہیں۔

والدین کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ ایہ اپنی اولاد کو زندگی کی تمام سہولیات فراہم کریں۔

ایسی ہی ایک والد کی اپنے بیٹے سے محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں بچے کو والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔

قابلِ غور بات اس ویڈیو میں یہ ہے کہ بچہ والد کے ساتھ موٹر سائیکل کی سواری کے دوارن سو جاتا ہے اور اپنے بچے کو گرنے سے بچانے کے والد اسے اپنی ہاتھ  کی مدد سے گرنے سے محفوط کر لیتے ہیں۔

 اس ہی طرح باپ اور بیٹی کا رشتہ بھی اتنا پاکیزہ ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

اس بات سے بھی سب واقف ہے کہ بیٹیاں اپنے والد کے زیادہ قریب ہوتی ہیں۔

گزشتہ دنوں ایسی ہی باپ اور بیٹی کی محبت سے بھرپور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔

Advertisement

سوشل  میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بیٹی کی 20 ویں سالگرہ کےموقع پر والد نے اپنی بیٹی کی پیدائش سے لیکر 20 سال ہونے تک کے ہر ایک دن کی تصاویر کو ملا کر ویڈیو بنائی۔

والد کے جانب سے اس منفرد تحفہ کو دیکھ کر جہاں بیٹی خوش ہونے کے ساتھ ساتھ حیران ہوئی وہیں سوشل میڈیا صارفین بھی حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر