Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی کو ڈرانا شوہر کو مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

بیوی کو ڈرانا شوہر کو مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
ویڈیو

بیوی کو ڈرانا شوہر کو مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو خوفزدہ کر دیتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں شوہر بیوی کو ڈرانے کے بھیانک انجام سے بال بال بچ گیا۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شوہر آئینے کے پاس ایک خوفناک سبز ماسک پہنے کھڑا ہوتا ہے کہ اس کی بیوی دروازہ کھول کر جیسے ہی اندر آتی ہے تو شوہر اسکو ڈراتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by NowThis (@nowthisnews)

Advertisement

بیوی کچھ بھی سوچے بغیر ہاتھ میں موجود ہتھوڑی سے شوہر پر حملہ کر دیتی ہے، شوہر تو پیچھے ہٹ جاتا ہے لیکن ہتھوڑی شیشے پر لگنے سے شیشہ ٹوٹ جاتا ہے۔

بعدازاں ویڈیو میں جوڑے کو بیٹھے ہوئے اور مذاق کے غلط ہونے کے بارے میں اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 شوہر کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 24 سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں اور میں نے ابھی تک اپنی بیوی کو ڈرانے کا موقع نہیں چھوڑا ہے۔

Advertisement

ویڈیو کے آخر میں شوہر نے بیوی سے پوچھا کہ کیا وہ اس مذاق پر اسے معاف کر دے گی، تو بیوی نے جواب دیا کہ مجھے یہ آئینہ بہت پسند تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر