Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھی بچی اور کتےکی دوستی دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

Now Reading:

ننھی بچی اور کتےکی دوستی دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے
کتا

ننھی بچی اور کتےکی دوستی دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے

ننھی بچی اور کتے کی دوستی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی ٹی وی دیکھ رہی ہے لیکن جیسے ہی اس کے والد کے گھر اانے کا ٹائم ہوتا ہے تو اس کا کرائم پاٹنر یعنی اس کا کتا اسے یاد دلا دیتا ہے کہ والد گھر آنے والے ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1604440086396825600

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا جیسے ہی بچی کو یاد دلاتا کے اس کے والد آنے والے ہے بچی فوراً اُٹھ کر سب سے پہلے ٹی وی بند کرتی اور پھر فوراً پڑھنے بیٹھ جاتی ہیں۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی پڑھ رہی ہے اور اتنے میں والد گھر میں داخل ہوتے ہیں اور بچی کو پڑھتا دیکھ کر وہ سدھا اپنے کمرے میں چلے جاتے ہیں۔

Advertisement

 سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس ویڈیو کو Buitengebieden نے پوسٹ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/693189/

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر