Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھے بچے کی والد کی نقل کرنے کی دلچسپ ویڈیو

Now Reading:

ننھے بچے کی والد کی نقل کرنے کی دلچسپ ویڈیو
بچے

ننھے بچے کی والد کی نقل کرنے کی دلچسپ ویڈیو

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ کمسن بچے کچھ بھی کریں وہ ہر ایک کے لئے بہت اسپیشل ہوتا ہے اور ان کی ایک مسکان دیکھ کر ہر کوئی اپنی پریشانی بھول جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو کی آج ہم بات کریں گے جس میں ایک کم سن بچہ اپنے والد کے ساتھ ٹی وی دیکھنے میں مصروف ہے۔

https://twitter.com/i/status/1607796252850196480

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنے والد کی نقل کر رہا ہے اگر والد خوش ہو کر چلا رہے تو بچہ بھی ویسا ہی کر رہا اور اگر والد پریشان ہو کر سر پر ہاتھ رکھ رہے تو بچہ بھی ویسا ہی کر رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے اسے بہت پسند بھی کیا جارہا ہے۔

Advertisement

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/413413/

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے بچے اور والد کی اس دلچسپ ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا یہ تو والد کا بیسٹ پاٹنر لگ رہا ہے۔
Advertisement
جبکہ ایک صارف نے کہا یہ ننھا بچہ کافی حاظر دماغ لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر بچوں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر