Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو : والد کا بچےکو سلانے کا منفرد انداز

Now Reading:

ویڈیو : والد کا بچےکو سلانے کا منفرد انداز
والد

ویڈیو : والد کا بچےکو سلانے کا منفرد انداز

والدین کے لیے اولاد سے بڑھ کرکچھ نہیں ہوتا، اپنی اولاد کی خوشیوں کے لئے والدین ہرممکن کوشش کرتے ہیں کہ ایہ اپنی اولاد کو زندگی کی تمام سہولیات فراہم کریں۔

والدین اپنے بچوں کے سکون کا بھی بہت خیال رکھتے ہیں ایسی ہی ایک والد کی اپنے بیٹے کو سلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رہی ہے۔

یاد رہے کہ کوئی بھی گیت یا شاعرانہ جملے جنہیں عورتیں بچوں کو سُلانے یا روتے ہوئے چُھپ کرانے کے لیے آہستہ آہستہ سُر میں گاتی ہے لوریاں کہلاتی ہیں۔

  لیکن اس ویڈیو میں قابلِ غور بھات یہ ہےکہ والد گٹار بجا رہا ہے اور اُس ہی کے اُوپر بیٹے کو لٹیا ہوا لوری بھرے انداز میں میوزک بجا رہےہیں۔

والد کی جانب سے لوری بہرے انداز میں بجایا جانے والے  گٹارکی وجہ سے بچےکو پر سکون نیند کی وادی میں بھی جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں اس ویڈیو کو پسند کیا جا رہا ہے وہیں بہت سے لوگ اس ویڈیو پر شدید تنقید بھی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اولاد سے محبت اپنی جگہ اوراسٹنٹ اپنی جگہ۔

جبکہ ایک صارف نے کہا احتیاط، بچےہ گربھی سکتا تھا۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/220929/

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دکھا گیا تھا کہ بچہ والد کے ساتھ موٹر سائیکل کی سواری کے دوارن سو جاتا ہے اور اپنے بچے کو گرنے سے بچانے کے والد اسے اپنی ہاتھ  کی مدد سے گرنے سے محفوط کر رہے ہوتے ہیں۔

Advertisement

 اس ہی طرح باپ اور بیٹی کا رشتہ بھی اتنا پاکیزہ ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

اس بات سے بھی سب واقف ہے کہ بیٹیاں اپنے والد کے زیادہ قریب ہوتی ہیں۔

گزشتہ دنوں ایسی ہی باپ اور بیٹی کی محبت سے بھرپور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لی تھی۔

سوشل  میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بیٹی کی 20 ویں سالگرہ کےموقع پر والد نے اپنی بیٹی کی پیدائش سے لیکر 20 سال ہونے تک کے ہر ایک دن کی تصاویر کو ملا کر ویڈیو بنائی۔
Advertisement

والد کے جانب سے اس منفرد تحفہ کو دیکھ کر جہاں بیٹی خوش ہونے کے ساتھ ساتھ حیران ہوئی وہیں سوشل میڈیا صارفین بھی حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر