Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہرنوں کے غول کی چھلانگیں لگاتے سڑک پار کرنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہرنوں کے غول کی چھلانگیں لگاتے سڑک پار کرنے کی ویڈیو وائرل
ہرنوں

ہرنوں کے غول کی چھلانگیں لگاتے سڑک پار کرنے کی ویڈیو وائرل

ہرنوں کے غول کی چھلانگیں لگاتے سڑک پار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہرنوں کا جھنڈ سڑک کراس کر رہا ہے جس میں کچھ ہرنوں کو چھلانگیں لگاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کس جگہ کی تاہم اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا جا سکتا ہے البتہ ویڈیو دیکھ کر یہ لگ رہا  ہے کہ اس ویڈیو کو سڑک پر موجود کسی گاڑی میں بیتھے شخس نے بنائی جو دیکھتے ہی دیکھتے  سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/09/696767/

اس سے قبل ہرن کی سڑکوں پردوڑے لگانے کی ویڈیو خوب سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی جس نے شہریوں میں خوف پیدا کر دیا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ  ایک گاڑی رات میں سڑک پرسے گزاررہی ہے اوراچانک ایک ہرن اس گاڑی کے اُوپر سے چھلانگ لگاتا ہوا چلا جا تا ہے۔

Advertisement

تاہم ایک اور ہرن کو اس ہرن کے پیچھے دوڑ لگاتے ہوئے دیکھا گیا۔

مشی گن اسٹیٹ پولیس نے رہائشیوں کو مشورہبھی  دیا تھا کہ گاڑی چلاتے وقت ہرنوں سے کیسے بچیں۔

مشی گن اسٹیٹ پولیس نے کہا تھا کہ اگر ہرن آپ کا راستہ عبور کرتا ہے تو کنٹرول شدہ بریک لگائیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ کیس مشی گن اسٹیٹ پولیس نے جلد حل کروانے کی اُمید بھی دلائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر