
انسان تو انسان اب کتے بھی ’اسکن کئیر‘کرنے لگے، ویڈیو وائرل
انسان تو انسان اب کچھوے بھی ’اسکن کئیر‘کرنے لگے، کتے کا اسپا ڈے سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کے ہنسی نہیں رُکتی ہے۔
https://twitter.com/i/status/1616835441092608000
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا مزے سے اسپا کے مزے لے رہا ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک آدمی کو کتے کو نہلاتے ہوے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/850066/
اس سے قبل ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بڑے مزے کے ساتھ کچھوئے کو اسپا سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھوے کو آنکھیں بند کر کے اسپا کے مزے لیتے ہوا دیکھا گیا تھا۔
106 سالہ کچھوے کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News