Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویٹرز کی بدتمیزی، ریسٹورنٹ کی وجہ شہرت بن گئی

Now Reading:

ویٹرز کی بدتمیزی، ریسٹورنٹ کی وجہ شہرت بن گئی
ریسٹورنٹ

بد تمیز عملہ ہونے کی وجہ سے ریسٹورنٹ کی مشہوری میں اضافہ

سوشل میڈیا پر ایک انوکھے ریسٹورنٹ کے چرچے شروع ہو گئے۔

یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ اس ریسٹورنٹ میں ہرکوئی آیا جانے کی خواہش رکھتا بھی ہے یا نہیں کیونکہ یہ عام ریسٹورنٹ سےبلکل مختلف ہے۔

آپ نے ہمشہ سنا اوردیکھا ہو گا کہ کسی بھی ریسٹورنٹ کا عملہ اپنے گاہکوں کو کتنے اچھے سے ٹریٹ کرتا ہے اور یہ ہی وجہ ہوتی ہے کہ گاہک بار بار ریسٹورنٹ کی اچھی سروسز اور عملے کے اچھے رویہ کی وجہ سے اُس ہی ریسٹورنٹ آنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1612232172592861184

لیکن میں جس ریسٹورنٹ کا ذکرکررہی یہاں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے۔

Advertisement

امریکا میں موجود ایک ریسٹورنٹ ہے جس کا نام کیرنز ڈنر ہے۔

اس  ریسٹورنٹ کی غیرمناسب بات یہ ہے کہ یہاں کا عملہ گاہکوں سے اچھے رویہ کےساتھ پیش نہیں آتا ہے۔

 یہ ہی نہیں بلکہ امریکی ریسٹورنٹ کیرنز ڈنر کی سروسز بھی بلکل بھی اچھی نہیں ہے۔

اسٹاف کا غیر مناسب رویہ اور بُری سروسز ہی اس ریسٹورنٹ کی مشہوری کی وجہ بن گئی۔

سوشل میڈیا پرایک ٹک ٹاکر لاریس سکائی نے اس ریسٹورنٹ کی ایک ویڈیو پوسٹ ہے۔

:مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/916275/

سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹویٹر پرپوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر اس ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور ویٹر انہیں بُری طرح سے کھانے پیش کررہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویٹر انہیں کھانا پھینکنے کے انداز میں سرو کررہا ہے۔

یہ ہی نہیں بلکہ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی تمام کھانا ویٹر نے ٹیبل پرپھینکنے کے انداز میں رکھ  دیا تو اس کے بعد اس میں سے کچھ اُٹھا کر بھی کھا لیا۔

تاہم یہ ویڈیو ریسٹورنٹ کی آسٹریلیا کی برانچ کی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس انوکھے ریسٹورنٹ کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ریسٹورنٹ کی ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی بلاوجہ کی بدتمیزی۔ جبکہ ایک صارف نے اسٹاف کی  جانب سے بُرے طرح کھانا سرو کرنے اور کھانے کو بغیر اجازت اُٹھا کر کھانے  پرکہا کہ کوئی کسی کا جھوٹا آخر کیوں کھائے۔

واضح رہے کہ کیرنز ڈنر ریسٹورنٹ کی جانب سے عملے کو اجازت ہوتی ہے کہ وہ جیسا چاہے گاہکوں کےساتھ پیش آئے اورجو دل چاہے کہہ دے۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر