
بڑھتے وزن سے پریشان، کتے کی ورک آؤٹ کرنے کی دلچسپ ویڈیو
کتے کی ورک آؤٹ کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتا ورک آؤٹ کرنے میں مصروف ہے۔
https://twitter.com/i/status/1612583559255949312
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کتے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ کتا بڑھتے وزن سے پریشان دکھائی دے رہا ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/204874/
اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مانو بلی کو بڑھتے وزن سے پریشان ہو کر وزن چیک کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ بلی ویٹ مشین پر موجود ہے اور بہت غور سے اپنا وزن ویٹ مشین اسکیل میں دیکھ رہی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کے وزن چیک کرنے کی ویڈیو کو بہت پسند کیا گیا تھا ساتھ ہی اس پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے تھے۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ مانو بلی وزن بڑھنے کی وجہ سے پریشان ہوگئیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرجانوروں ، پرندوں کی ایسی نت نئی ویڈیوزوائرل ہو جاتی ہیں جسےدیکھ کربچےتو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ پاتے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News