Advertisement
Advertisement
Advertisement

’آخر میں سونے والا جیتے گا‘ ٹک ٹاک کا خطر ناک چیلنج

Now Reading:

’آخر میں سونے والا جیتے گا‘ ٹک ٹاک کا خطر ناک چیلنج
ٹک ٹاک

ٹک ٹاک نے پیسے کمانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

ٹک ٹاک کے ایک اور خطرناک چیلنج نے نوجوان نسل کو جکڑ لیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے حکام ایک وائرل ٹک ٹاک چیلنج کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں جس میں اسکول کے طلبہ نے نیند آور دوا لے کر اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

اس ٹک ٹاک چیلنج کا سلوگن ہے کہ ’آخر میں سونے والا جیتے گا‘ جس میں دوروں، گھبراہٹ اور بےچینی کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا کلونازپم لینے کے بعد جاگنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ غنودگی اس دوا کا سائیڈ افیکٹ ہے۔

اس حوالے سے دارالحکومت کے پبلک سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ پیرامیڈیکس نے میکسیکو سٹی کے ایک سکول میں پانچ طلبہ علاج کیا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/technology/2023/01/941423/

شمالی ریاست نیو لیون میں حکام نے ایسے تین کیسز کی اطلاع دی تاہم طالب علموں میں سے کوئی بھی شدید بیمار نہیں ہوا۔

جبکہ اس ٹک ٹاک چیلنج کے حوالے سے نیوو لیون کی ہیلتھ سیکرٹری الما روزا نے کہا کہ ’بدقسمتی سے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعے پھیلنے والے چیلنجز اکثر لوگوں کی صحت کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔‘

ٹِک ٹاک پر لوگوں کی کئی ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں جو دواکے اثرات کا مشاہدہ کرنے کے لیے یہ گولیاں لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دیگر صارفین نے چیلنج کے خطرے کے بارے میں خبردار کرنے والی ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر