
ہاتھی نے اپنے بچے کو سڑک پار کرنا کیسے سکھایا؟ دلچسپ ویڈیو
ہاتھی کی اپنے بچوں کے ساتھ دلچسپ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی اپنے بچوں کو سڑک پارکرنے کا آسان طریقہ بتا رہا ہے۔
https://twitter.com/i/status/1619917900294537217
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہاتھی اپنے ساتھ ساتھ بچے کو لیکرچل رہا اورسڑک پارکرنا سکھا رہا ہے ۔
ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے ننھا ہاتھی بھی اپنی ماں کو دیکھ کر ویسا ہی کررہا جو اس کی ماں کررہی۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/989089/
اس سے قبل بھی ہاتھی کے بچوں کو سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بھی حاصل کی تھی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے بچوں کی موج مستی کرنے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس بھی کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News