Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہا 10 کے نوٹوں کو گننے میں ناکام، دلہن نے شادی سے انکار کردیا

Now Reading:

دلہا 10 کے نوٹوں کو گننے میں ناکام، دلہن نے شادی سے انکار کردیا
دلہن

دلہا 10 کے نوٹوں کو گننے میں ناکام، دلہن نے شادی سے انکار کردیا

دولہا کے 10 روپے کے 30 نوٹ نہ گننے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا۔

بھارت کے شہر اُتر پردیش کے فرخ آباد میں دلہن نے اپنی شادی منسوخ کر دی کیونکہ دولہا 10 روپے کے چند کرنسی نوٹوں کو گننے میں ناکام رہا۔

یہ چونکا دینے والا انکشاف شادی کی رسومات کے دوران اس وقت ہوا جب پنڈت کودلہا کا رویہ کچھ غیر مناسب لگا۔

پنڈت نے دلہن کے گھر والوں کو اس بات سے آگاہ کیا اوراسکےبعد دونوں خاندانوں میں زبانی ہاتھا پائی ہوئی جس کی وجہ سے پولیس کو بھی بلایا گیا۔

دلہن کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ شادی کے دن تک انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ 23 ​​سالہ دولہا ‘ذہنی طور پر کمزور’ ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے دلہن کے بھائی موہت نے کہا، “شادیاں عام طور پر نیک نیتی سے ہوتی ہیں اور ثالث ایک قریبی رشتہ دار تھا، اس لیے ہم نے اس پر بھروسہ کیا اور لڑکے سے ملاقات نہیں کی۔

لیکن جب پادری نے ہمیں دلہا کے عجیب و غریب رویے کے بارے میں بتایا تو ہم نے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا اور دلہا کو گننے کے لیے 10 روپے کے 30 کرنسی نوٹ دیے جو وہ گن نہیں سکا۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/05/671411/

دلہا کی اس حالت کو دیکھ کر دلہن نے فوراً شادی سے انکار کر دیا۔

لڑکی کی جانب سے شادی منسوخ کرنے کے بعد دونوں خاندانوں میں گرما گرم بحث شروع ہوئی اور معاملہ پولیس تک پہنچا اور بارات کو واپس جانا پڑا۔

Advertisement

واضح رہے کہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ اس معاملے پر ابھی تک کوئی باضابطہ پولیس شکایت درج نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر