
چیتے اور تاڈوبہ کی لڑائی جیت کس کی ہوئی؟
سوشل میڈیا پرچیتے اور تاڈوبہ کی لڑائی کی ویڈیو دیکھ کرسب دنگ رہ گئے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تاڈوبہ نے چیتے سے مقابلہ کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
Tigers at Tadoba National park, Maharashtra.
All credits to the original photographer. Received on WhatsApp pic.twitter.com/8YKWtKKgh0
Advertisement— Sri (@JayaHoIndia) January 18, 2023
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے جا رہے۔
ایک صارف نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ چیتا دماغی طورپر سب سے زیادہ ذہین جانور ٹھیک ہی منا جاتا ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا لڑائی کے دوران کیمرے مین کی جانب سے لی ج انے والی تصویر واقعی شاندار ہے۔
مزید پڑھیں:
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/872974/
اس سے قبل بھی ہاتھی نے 14 شیرنیوں سے مقابلہ کر کے فتع حاصل کی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاگیا تھا کہ ایک ہاتھی پر 14 شیرنیوں نے حملہ کر دیا ہے۔
ہاتھی اور شیرنیوں کے درمیان یہ جنگ کافی دیر تک جاری رہی لیکن ہاتھی ہمت نہ ہارا۔
ہاتھی نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا اور پانی کے جانب چلنا شروع کردیا۔
یہ ہی نہیں بلکہ ہاتھی نے اچانک شیرنیوں پر حملہ کر کے خود کی جان بچا کر فتح حاصل کر لی۔
واضح رہے کہ ہاتھی کی اس ہمت سے بھرپور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News