Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوٹل میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کا افسوسناک انجام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہوٹل میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کا افسوسناک انجام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
ڈاکو

ہوٹل میں لوٹ مارنے کرنے والے ڈاکو کا افسوسناک انجام؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

امریکہ میں ہوٹل میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 حال ہی میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈکیتی کا ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نقاب پوش ہوٹل میں داخل ہوتا ہے اور اسلحہ کے زور پر وہاں موجود لوگوں سے قیمتی چیزیں لے لیتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی ڈاکو اگے بڑھتا ہے تو وہاں موجود ایک گاہک اپنی پستول نکالتا ہے اور ڈاکو کو مار دیتا ہے، پھر لوٹا ہوا سامان اس سے لے کر لوگوں کو دیتا ہے اور وہاں سے ایسے چلا جاتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔

دوسری جانب امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس اس شخص کو تلاش کررہی ہے جس نے ہیوسٹن کے ریستوران میں مسلح ڈاکو کو گولی مار کر ہلاک کردیا لیکن ڈاکو کو گولی مارنے والے شخص کیخلاف کوئی الزام عائد نہیں کیا۔

Advertisement

 پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے ڈاکو پر 4 گولیاں چلائیں اور زمین پر گرنے کے بعد مزید چار گولیاں ماریں پھر ایک اور گولی اس کے سر میں ماری۔

پولیس کے مطابق نقاب پوش ڈاکو کے پاس جعلی پستول تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر