Advertisement
Advertisement
Advertisement

کار کا دروازہ اچانک کھلنے سے موٹر سائیکل سوار ٹینکر کے نیچے آگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

کار کا دروازہ اچانک کھلنے سے موٹر سائیکل سوار ٹینکر کے نیچے آگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
موٹر سائیکل سوار

کار کا دروازہ اچانک کھلنے سے موٹر سائیکل سوار ٹینکر کے نیچے آگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر حادثات کی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جن کو دیکھ کر صارفین خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔

 حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں کار کا دروازہ اچانک کھلنے سے موٹر سائیکل سوار ٹینکر کے نیچے آگیا۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل سوار سامنے سے آرہا ہے، ایک کار کھڑی ہوئی ہے جبکہ ٹینکر موٹر سائیکل سوار کے برابر میں ہی آرہا ہے۔

جیسے ہی کار میں بیٹھا شخص اترنے کیلئے دروازہ کھولتا ہے تو موٹر سائیکل سوار اس سے ٹکرا کر چلتے ٹینکر کے نیچے آجاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ عورت کو مونجولیکا کا روپ دھار کر لوگوں کو ڈرانا مہنگا پڑگیا؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

لیکن ٹینکر ڈرائیور کے بروقت بریک لگانے سے موٹر سائیکل سوار بچ جاتا ہے۔

ویڈیو کو ابتک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement

ہوا کے بگولے میں چلتی کار غائب؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

ہوا کے بگولے میں چلتی کار کے غائب ہونے کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو امریکا کے وسطی علاقے کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علاقے کو طاقتور طوفان نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، شدید بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 ایسے میں بائیں جانب سے ایک کار نمودار ہوتی ہے اور شدید طوفان کی زد میں آجاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی طوفان میں تباہ وبرباد ہوجاتی ہے اور اس میں سوار ایک خاتون سڑک پر زخمی حالت میں پڑی ملتی ہے۔

وائرل ویڈیو کو دیکھ کر اس بات کا تعین نہیں کیا جاسکا کہ گاڑی میں کل کتنے لوگ موجود تھے، جبکہ ویڈیو پیچھے آنے والی گاڑی میں موجود شخص نے بنائی ہے جس نے گاڑی کو فوری بریک لگاکر بگولے میں داخل ہونے سے روک لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر