مسکراتی مچھلیوں کی خوبصورت ویڈیو وائرل
مسکراتی مچھلیوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر کچھ مچھلیوں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دیکھنے سے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ مسکرا رہی ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1615958068755415040
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مسکراتی مچھلی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/860741/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک جیلی فش کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اس کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا گیا۔
آپ سب لوگ سوچ رہے ہو گے کہ مچھلی تو تیرتی ہے پھر یہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے چل کیسے رہی ہے؟
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ جیلی فش جسے اسٹار فش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ان کی بہت سے اقسام ہوتی ہیں اور اس ہی وجہ سے ہر اسٹار فش اسٹار کے شیپ کی بھی نہیں ہوتی ہے۔
تاہم اسٹار فش مختلف شکل، سائز اور رنگوں میں پائی جاتی ہے۔
اسٹار فِش یا سمندری ستارے خوبصورت سمندری جانور ہیں جو Asteroidea کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ اسٹار فش میں کچھ ایسی قسمیں بھی ہے جو تیرنے کے بجائے چلتی ہے جی ہاں ایسی اسٹار فش پوڈیا کہلاتی ہیں۔
تاہم سوشل میڈیا پر اسٹار فش کی اس خوبصورت ویڈیو کو ایڈم جے کالہون نے اپریل 2020 میں ٹویٹر پرپوسٹ کیا تھا لیکن اب دوبارہ 21 نومبر کو Fascinating نامی صارف نے اس ویڈیو کو ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
واضح رہے کہ زمین نباتات اورحیوانات سیارے کومزید دلچسپ اور خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
