
چیتوں کی سڑک پر سیر، دل دہلا دینے والی ویڈیو
چیتوں کی سڑک پر آنے کی وجہ سے شہری پریشان ، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گاڑیاں سڑک پر سے گزر رہی ہیں اوراچانک دو چیتے جنگل کی جانب سے چلتے ہوئے آتے ہیں او روڈ کراس کرنے لگتے ہیں۔
Everyday, tigers and other wildlife are endangered while crossing roads around Tadoba. When will NGT orders be implemented fully by @MahaForest @mahapwdofficial
On the +ve side, kudos to the crowd management here, maybe by @MahaForest staff like last year? pic.twitter.com/p7jCPoTZrP— Milind Pariwakam 🇮🇳🐅🐕🦺🦮🏊🚴🏃 (@MilindPariwakam) January 4, 2023
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/901518/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے کو سڑک کراس کرتا دیکھا گیا تھا۔
ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ جہاں لوگ پریشان نظر آئے وہیں بہت سے نوجوان لڑکے بڑھ چڑھ کر اس کے ساتھ تصایر بنانے کی کوشش کرنے لگے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے گئے اور لڑکوں کا چیتے کے ساتھ تصویر بنوانے پر غصہ کا بھی اظہار کیا۔
ایک صارف نے کمنت کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ تمام لڑکے بے وقوف ہیں جو اپنی جان کی پرواہ نہیں کر رہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین خوفزدہ ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News