خوفناک پائتھن سانپ کے ساتھ کھانا کھانے والی لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوا؟
دو لڑکیوں کی پائتھن سانپ کے ساتھ میز پر کھانا کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو لڑکیاں کسی ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور ان کے ساتھ ایک پائتھن سانپ بھی موجود ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو یقیناً کسی ریسٹورنٹ کی ہے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ کہ یہ ویڈیو اینیمیٹیڈ لگ رہی ہے کیونکہ کوئی کسی ریسٹورنٹ میں ایسے پائتھن سانپ کے ساتھ بیٹھے گا اور آس پاس موجود دوسرے لوگک چھ بھی نہیں بولے گے ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ آپ سب اس ویڈیو کو غور سے دیکھے واضح طور پر اصل اور نقل کا فرق پتا چل جائے گا۔
مزید پڑھیں:
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/11/485677/
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر کوئی قریب سے دیکھے تو صاف پتا چل رہا ہے کہ یہ سانپ مختلف سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی مدد سے دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو میں سانپ کو حرکت کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی وجہ سے اکثر نوجوان کچھ ایسا کر دیتے ہے جو کہ درست نہیں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
