Advertisement
Advertisement
Advertisement

میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا بہتر ہوتا ہے؟

Now Reading:

میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا بہتر ہوتا ہے؟
میاں بیوی

میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا بہتر ہوتا ہے؟

یہ وہ سوال ہے جو بیشتر افراد سوچتے ہیں اور اکثر اس کا جواب بھی ہمارے اردگرد کے افراد دیتے ہیں۔

لیکن ایسا کوئی فارمولا موجود نہیں جو اس بات کی ضمانت دے سکے کہ میاں بیوی کی عمر میں اتنے سال کا فرق شادی کو کامیاب بنا سکتا ہے۔

 دو لوگوں کے رشتے کے حوالے سے مختلف عناصر جیسے آمدنی، شخصی عادات، عقائد اور زندگی کے مقاصد وغیرہ بھی اہمیت رکھتے ہیں۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جوڑوں کی عمر میں جتنا زیادہ فرق ہوگا، علیحدگی کا امکان بھی اتنا زیادہ بڑھ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛ میاں بیوی دونوں خوشگوار تعلقات کے لیے ان اصول کو اپنائیں

Advertisement

 تحقیقی رپورٹس میں یہ بتایا گیا کہ میاں بیوی کی عمر میں ایک سے 3 سال کا فرق مثالی سمجھا جاسکتا ہے مگر کچھ محققین نے عندیہ دیا ہے کہ عمر میں 10 سال سے کم کا فرق بھی رشتے کو زیادہ کامیاب بناسکتا ہے۔

اس کے علاوہ ایک اور تحقیق میں بتایا گیا کہ عمر کا فرق ڈپریشن کے تجربے کے حوالے سے اثرات مرتب کرتا ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہم عمر جوڑوں میں ڈپریشن کی شرح سب سے کم ہوتی ہے جبکہ 3 سال یا اس سے زائد فرق والے جوڑوں میں یہ شرح تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر