Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شہری راتوں رات ارب پتی بن گیا؛ مگر کیسے؟

Now Reading:

امریکی شہری راتوں رات ارب پتی بن گیا؛ مگر کیسے؟
امریکی شہری

امریکی شہری راتوں رات ارب پتی بن گیا؛ مگر کیسے؟

امریکی شہری لاٹری جیت کر راتوں رات ارب پتی بن گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مین کے ایک شہری نے میگا ملینز جیک پاٹ لاٹری میں 1.35 ارب ڈالر جیت لیے ہیں۔

 میگا ملینز لاٹری امریکا کی 45 ریاستوں، دارالحکومت اور جزائر اور ریجنز میں فروخت کی جاتی ہے، حالیہ جیتا گیا جیک پاٹ میگا ملینز لاٹری کی تاریخ میں اب تک دوسرا بڑا جیک پاٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ امریکی شہری کو سعودی عرب میں 16 سال قید کی سزا

Advertisement

 جس لاٹری نے شہری کو اچانک ارب پتی بنایا ہے وہ تین ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری تھی، اور 25 ڈراز نکلے لیکن کوئی فاتح نہ نکلا، جس کے سبب جیک پاٹ 1.35 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، جو تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا میگا ملینز انعام ہے۔

جیتنے والے نمبر 30، 43، 45، 46 اور 61 تھے اور گولڈ میگا بال 14 تھا، ٹکٹ پر درج 6 نمبر مطابقت کی صورت میں خریدار کو جیک پاٹ کا فاتح بنا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ تاحال شہری کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر