Advertisement
Advertisement
Advertisement

وال آرٹ میں بیٹی کی مدد کر کے والد نے سب کے دل جیت لیے

Now Reading:

وال آرٹ میں بیٹی کی مدد کر کے والد نے سب کے دل جیت لیے
بیٹی

وال آرٹ میں بیٹی کی مدد کر کے والد نے سب کے دل جیت لیے

باپ اور بیٹی کا رشتہ اتنا پاکیزہ ہے کہ اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

اس بات سے بھی سب واقف ہے کہ بیٹیاں اپنے والد کے زیادہ قریب ہوتی ہیں۔

Advertisement

ایسی ہی باپ اور بیٹی کی محبت سے بھرپور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

سوشل  میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹی وال پر آرت بنا رہی ہے لیکن جیسے ہی والد اپنی بیٹی کو وال پر آرٹ بناتا دیکھتا ہے تو غصہ ہونےکے بجائے بیتی کی وال پر آرٹ بنانے میں مدد کرنے لگتا ہے۔
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ والد میکی ماؤس آرٹ مختلف ٹیکنیک سے وال پر بنا رہے ہیں۔

 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/275600/

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک والد اوربیٹی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک بچی کو اپنے والد کا میک اپ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

تاہم اس ویڈیو میں بچی اپنی والدہ سے کہہ رہی ہے میں والد صاحب کا میک اپ کر رہی ہوں۔

 واضح رہے کہ سیاہ ٹاپ اور گلابی ٹائٹس میں ملبوس چھوٹی بچی کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو بھی صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر