
کتے نے اپنا برگر باکس دیکھ کر کیا کیا؟ صارفین حیران
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کتے کھانے کے ٹیبل پردو برگر باکس رکھتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک برگر باکس آدمی اپنی جانب رکھتا ہے جبکہ دوسرا برگر باکس کتے کے سامنے رکھتا ہے لیکن جب وہ اپنا باکس کھولتا تو اس میں بگ برگر ہوتا جبکہ کتے کےسامنے رکھا باکس کھولتا تو اُس میں بہت چھوٹا سا برگر نکللتا جسے دیکھ کر کتا پریشان ہو جاتا۔
How dare you 😡😂 pic.twitter.com/50Ffy0UcmW
Advertisement— CCTV_IDIOTS (@cctv_idiots) December 29, 2022
کتے کے جانب سے برگرکے چھوٹے سائز کو دیکھ کر دیے جانے والے ردِ عمل پرصارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/613594/
اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک کتا اپنے بچے کو بال سے کھیلنا سکھا رہا ہے
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کتا بچے کو بہت پیارسے کھیلنا سکھا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ماں ماں ہوتی انسان کی ہو یا جانورکی۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ بہت پیاری ویڈیو ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر صارفین کبھی خوفزدہ تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News