نوجوانوں نے کتے کی زندگی کیسے بچائی؟
سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ٹرین کی پٹری پر موجود ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ٹرین کی پٹری پر ہے اور سامنے سے ٹرین بھی آ رہی ہے جبکہ کتا کا اپنی جان بچانے کے لیے کوئی دوسرا راستہ بھی موجود نہیں ہیں۔
Mumbai is a very busy city, no one is free, no one cares for each other.
Meanwhile Mumbaikars: pic.twitter.com/IgASgWdNwV
Advertisement— Godman Chikna (@Madan_Chikna) February 22, 2023
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/473323/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ دو مادہ ہاتھیوں کیچڑ میں پھنسے ہیں۔
یہ واقعہ کینیا میں اس وقت پیش آیا جب دو ہاتھی پانی تلاش کرنے نکلے اور کیچڑ میں پھنس گئے۔
تاہم وہ دو دن تک وہاں پھنسے رہے جب تک کہ بچانے والوں نے انہیں تلاش نہ کیا بعد ازاں انہیں ریسکیو کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ریسکیو کا پورا عمل دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
