بٹر چکن بریانی سوشل میڈیا پر زیرِ بحث
برطانوی لڑکی کی ہندوستانی کھانا منفرد انداز میں کھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر ایک برطانوی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے بٹر چکن بریانی اور بٹر ڈپ سمومسہ کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
she ate that shit COLD pic.twitter.com/mUHtI1E3pY
— Wahlid Mohammad (@Wahlid) January 9, 2023
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں بریانی اورسموسہ کو بٹر کے ملاپ کے ساتھ کھانے کو سوشل میڈیا صارفین خاص پسند نہیں کررہے ہیں خاص طور پر ہندوستانی لوگ۔
اس سے پہلے بھی متعدد بار دیکھا گیا ہے کہ برطانوی نوجوان دیسی کھانوں کو شوق سے کھاتے اور بناتے ہیں لیکن برطانوی کھانوں کو الگ انداز دیکر ان کے اصل ذاہقوں کی اہمیت کو ختم کرنا ہندوستانیوں کو سمجھ نہیں آیا۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے پسند نہیں کیا جا رہا ہے اور تنقیدی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ بریانی کہ ساتھ بٹر کا ملاپ بنتا نہیں تھا۔
جبکہ ایک صارف نے کہا کہ بس چند فالورز اور لائکس کے لیے دیسی کھانوں کو خراب کرکے پیش کرنے ٹرینڈ ہی بنا لیا ہے۔
: ویڈیو دیکھیں
اس سے قبل بھی برطانوی نوجوان کی اڈلی اور سمبھا کو بنانے کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ایک برطانوی نوجوان کی اڈلی اور سمبھار بنانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھاگیا کہ ایک انگریزلڑکا اڈلی اور سنبھار کو تیار کر رہا۔
واضح رہے کہ اڈلی اور سنبھار کو تیار ہونے کے بعد برطانوی نوجوان کو اسے بڑے مزے سے کھاتےہوئے بھی دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
