Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجی جامعہ کے طلبہ کی جانب سے’بالی وڈ ڈے’ منانے پر تنازع

Now Reading:

نجی جامعہ کے طلبہ کی جانب سے’بالی وڈ ڈے’ منانے پر تنازع
جامعہ

نجی جامعہ کے طلبہ کی جانب سے’بالی وڈ ڈے’ منانے پر تنازع

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی نجی یونیورسٹی  کے آخری سال کے طالب علموں کی جانب سے فیئرویل پارٹی کے طور پر بالی وڈ ڈےمنانے پر سوشل میڈیا پر تنازع شروع ہوگیا۔

سوشل میڈیا مپر نجی یونیورسٹی کی طالبہ علموں کی مختلف بالی وڈ کے کردار ماپمانئے ہوئے لُکس کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

پاکستان کی نجی جامعہ کی جانب سے طالب عل؛موں کی جانب سے بالی وڈ ڈے منانے پر صارفین کی جانب سے ملے جلے کمنٹس دیکھنے کو مل رہے ہیں جہاں طالب علموں کی حمایت کی جا رہی وہیں متعدد افراد نے انہیں آڑے ہاتھوں بھی لے رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by LUMS Photographic Society (@photolums)

Advertisement

جامعہ کے آخری سال کے طالب علموں کی جانب سے گزشتہ ہفتے ’بالی وڈ ڈے‘ منایا گیا، جس دوران طلبہ و طالبات نے مختلف انداز اپنا کر ویڈیو ریکارڈ کروائیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب سے مختلف انداز اپنا کر جہاں بالی وڈ کے گانوں پر پرفارمنس کی گئی، وہیں بعض طلبہ نے بالی وڈ فلموں کے مشہور ڈائلاگز پر بھی ویڈیوز بنائیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے جہاں طلبہ کو سراہا، وہیں بعض افراد نے ان سمیت یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں یاد دلایا کہ بالی وڈ فلموں میں پاکستان اور مسلمانوں کو دہشت گرد دکھایا جاتا ہے اور پاکستانی طلبہ بھارتی گانوں پر پرفارمنس کرنے پر فخر کر رہے ہیں۔

Advertisement

بعض لوگوں نے طلبہ کا دفاع بھی کیا اور لکھا کہ جب پورے پاکستان میں شادی کی تقریبات میں بھارتی گانے بجائے جا سکتے ہیں تو یونیورسٹی کے طلبہ بالی وڈ ڈے کیوں نہیں منا سکتے؟

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستا کے طالب علموں کی جانب سے بالی وڈ ڈے منانے پر خوشی کا اظہارکیا جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر