Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر کی چھت میں چھپے سانپوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

Now Reading:

گھر کی چھت میں چھپے سانپوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو
سانپ

گھر کی چھت میں چھپے سانپوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

چھت میں سانپوں کے چھپ کے رہنے کی ویڈیو نے گھر والوں کو خوفزدہ کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھت کے اندر بہڑے سائز کے کچھ سانپوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا کستا ہے کہ سانپوں کی زیادہ تعدادا اور وزن کی وجہ سے چھت تھوڑی ٹوٹ گئی ہے جس کی وجہ سے کچھ سانپ باہر ک جانب لٹک رہے ہیں۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی کوئی اسٹیک کی مدد سے سانپوں کو ہٹانے کی کوشش کرتا تو یک دم پوری چھٹ ٹوٹ جاتی اور سانپ مزید نیچے کے جانب لٹک جاتے۔

سانپوں کے گھرکی چھت میں اس طرح سے ڈیرہ جمانے کی ویڈیو کو دیکھ کر صارفین خوفزدہ ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر خوف سے مبنی متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/779526/

اس سے قبل بھارتی اسپتال میں مریض کے بستر کے نیچے سے سانپ نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث رہی تھی۔

سوشل میڈیا پر ایک بھارتی اسپتال کی ویڈیو وائرل ہوئی تھیجس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک اسپتال کے واڈ میں مریض کے بستر کے نیچے سے سانپ نکلتا دیکھا گیا تھا۔

  یہ ویڈیو بھارت کے مہاتما گاندھی میموریل اسپتال کی ہے جس یں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مریض بستر پر لیٹا ہوا ہے اور اس کے بستر کے نیچے سانپ چل رہا ہے۔۔

اس سانپ کی وجہ سے اسپتال کے عملے کو طلب کیا گیا جو خود اس سانپ کی موجودگی سے ڈر رہے تھے۔

Advertisement

قابلِ غور بات یہ ہے کہ یہ اسپتال بھارت کا مشہور اور بہت پُرانا اسپتال ہے۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو ٹویٹر پر آشیش نامی صحافی نے پوسٹ کیا تھا۔

ٹویٹر پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں صحافی آشیش  نے بتایا تھا کہ ایک مہینے میں دوسری بار مہاتما گاندھی میموریل اسپتال میں یہ واقع پیش آیا ہے۔

ایک مریض کے اٹینڈنٹ کو 13 اکتوبر کو ہسپتال کے واش روم میں ایک کوبرا ملا تھا۔

یہ ہی نہیں بلکہ ایک بار مریض کو چوہوں نے اس کے ہاتھوں اور ٹانگوں پر کاٹ لیا تھا۔

واضح رہے کہ سرینواس نامی شخص کی چوہوں کے شدید کاٹنے کی وجہ سے موت ہو گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر