Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈولفن مچھلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ڈولفن مچھلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ڈولفن

ڈولفن مچھلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ڈولفن ایک انسان دوست آبی حیات ہے اور اکثر ہی انٹرنیٹ پرڈولفن کی منفرد اور دلچسپ اداؤں کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

 ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ڈولفن کو سلوپ کے اُوپر سے منفر انداز میں پانی سے باہر آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1628832127918780420

اس دلکش نظارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/10/695621/

اس سے قبل گلابی کی ڈولفن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں گلابی رنگ کی ڈولفن کو واضح طور پر دیکھا گیا۔

بہت سے لوگوں نے ڈولفن کی اس منفرد رنگت کی وجہ دنیا میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا۔

Advertisement

صارفین کی جانب سے اس ڈولفن کی ویڈیو پر تبصرے بھی کئے گئے۔

امریکی چینل نیشنل جیوگرافک چینل کی ویب سائٹ کے مطابق یہ گلابی ڈولفن جنوبی امریکا کے ایمازون دریا میں پائی جاتی ہیں۔

ان کے رنگ سے متعلق کہا جاتا ہے کہ کھیل کود یا ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے دوران لڑائی کے باعث جسم کے ٹشو متاثر ہونے سے ان کا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے ۔

واضح  رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ڈولفن کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر