
اسکول ٹیچر کا بچوں کے ہمراہ شاندار رقص؛ ویڈیو وائرل
اسکول ٹیچر کی بچوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک اسکول ٹیچر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں بچوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ٹیچر کا نام انوشکا چوہدری ہے جنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک کلاس روم میں بچوں کے ہمراہ بھارتی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے ‘ کہ مشہور گانے ’ کوئی مل گیا ‘ پر ڈانس کر رہی ہیں۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین ٹیچر کی ڈانس ویڈیو کو خوب پسند کر رہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل انوشکا چوہدری نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہیں مشہور بھوجپوری گانے ’ کاکر ہی بھیا کاکر یہے ‘اور بالی ووڈ کے مشہور گانے ’ یوپی والا ٹھومکا ‘ پر بچوں کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News