Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر سفید کوٹ ہی کیوں پہنتے ہیں؟

Now Reading:

ڈاکٹر سفید کوٹ ہی کیوں پہنتے ہیں؟
سفید کوٹ

ڈاکٹر سفید کوٹ ہی کیوں پہنتے ہیں؟

دنیا بھر میں کروڑوں لوگ ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں اور پھر ایک مخصوص رنگ کا کوٹ پہنتے ہیں۔

لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ صرف سفید رنگ کا ہی کوٹ ڈاکٹروں کے لیے مخصوص کیوں ہوگیا؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو اس کا جواب بتائیں گے جو انتہائی دلچسپ ہے۔

ڈاکٹروں کا سفید کوٹ پہننے کا رجحان 19 ویں صدی کے آخر میں عام ہوا، اس سے قبل ڈاکٹر عموماً سیاہ لباس پہنتے تھے۔

سیاہ رنگ کے انتخاب کی وجہ یہ تھی کہ اسے رسمی اور باوقار رنگ سمجھا جاتا تھا اور خیال کیا جاتا تھا کہ یہ ڈاکٹروں کی شخصیت سے مطابقت رکھتا ہے۔

بعدازاں 19 ویں صدی کے آخر میں ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کو اسپتالوں یا طبی مراکز میں صفائی کی اہمیت کا احساس ہوا جس سے بیکٹریا کی نشوونما کی روک تھام اور وبائی امراض کو پھیلنے سے روکنا ممکن تھا۔

Advertisement

سفید رنگ کو صفائی سے منسلک کیا جاتا تھا اور اسی وجہ سے اسپتالوں میں سفید چادروں اور سفید ملبوسات کا استعمال شروع ہو گیا تاکہ جراثیموں کے خلاف جنگ کا اظہار ہو سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر