Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل
شیر

بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

 ویسے تو اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی الگ الگ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن آج کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک بھینس کو بہت ساری شیرنیون کے جھنڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی ایک شیرنی بھینس پر تنہا حملہ کرنے کی کوشش کرتی ہے تو بھینس اُلٹا بھینس پر ہی حملہ کرنا شروع  کردیتی ہے۔

https://twitter.com/i/status/1633046078613487616

وائرل ہونے والی ویدیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ بھینس شیرنی پر حملہ کر کے بر وقت وہاں سے فرار ہو جاتی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/11/755023/

 اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دکھا گیا تھا کہ ایک شیرنی چھلانگ لگا کر بچھڑے کو پنجہ مارتی ہے جبکہ دوسری پیچھے سے آتی ہے اور اپنے دانت بھینس میں جکڑ دیتی ہے اور شیر بھی بھینس پر حملہ کردیتا ہے اور یوں یہ کامیابی سے بھینس کا شکار کر لیتے ہیں۔

 تاہم بھینس اپنے آپ کو بچانے میں ناکام ہو جاتی ہے اور مر جاتی ہے کیونکہ وہ تنہا تھی اور اس کو بچانے کے لیے وہاں کوئی بھینس موجود نہیں تھی۔

 واضح رہے کہ سوشل میڈیا پراکثر جانوروں کی لڑائی اور شکار کےحوالے سے ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل بھی ہو جاتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر