بلی کی ویڈیو نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا
بلی کی پیسے گنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلی بڑے منگن ہو کر یسے گننے میں مصروف ہے۔
https://twitter.com/i/status/1639393909607473152
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
https://oldsite.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/01/178232/
اس سے قبل ہاتھی کے بچوں کی بال سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ دو ہاتھی کے بچے بال سے کھیل رہے ہیں۔
تاہم ویڈیو میں ہاتھی کے بچوں کوبال سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہنسی پر قابو رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
