
اب ہاتھی کرینگے ٹیکس وصول، ٹرک کو روکنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں ہاتھی کو ایک ٹرک کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ہاتھی نے اپنی پوری طاقت لگا کر ٹرک کو آگے جانے سے روک دیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کے ٹرک کو روکنے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہاتھی کیا ٹول ٹیکس وصول کررہے ہیں۔
جبکہ ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہاتھی ٹرک ڈرائیور کو ان کے علاقے سے گزر کے جانے کے لیے ‘ٹول ٹیکس’ لینے کے لیے کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/10/813374/
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں سے منسلک ایسی ویڈیوز اکثر وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر کبھی صارفین حیران رہ جاتے تو کبھی ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News