Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار! اگر آپ بھی ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں تو اسکا نقصان جان لیں

Now Reading:

خبردار! اگر آپ بھی ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں تو اسکا نقصان جان لیں
ٹوتھ برش

خبردار! اگر آپ بھی ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں تو اسکا نقصان جان لیں

اکثر گھروں میں ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھے ہوئے ہوتے ہیں کیونکہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ایک ہی جگہ ہوتا ہے۔

لیکن کیا آپ اس کا نقصان جانتے ہیں ؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ جو بتائیں گے۔

حال ہی میں ماہرین نے اس حوالے سے لوگوں کو خبردار کیا ہے اور بتایا ہے کہ ٹوتھ برش باتھ روم میں نہیں رکھنا چاہیے، یہ ایک بدترین جگہ ہے کیونکہ یہ جراثیم کا گڑھ ہے۔

باتھ روم میں موجود ٹوائلٹ ٹوتھ برش کو شدید آلودہ کردیتا ہے پھر چاہے آپ اس پر کتنے ہی ڈھکن چڑھا لیں۔

تحقیق کے مطابق جب ٹوائلٹ کو فلش کیا جاتا ہے تو باتھ روم میں فیکل فاؤنٹین بنتا ہے جو جراثیم پھیلاتا ہے اور باتھ روم کی دیواروں سمیت ہر جگہ پہنچتا ہے۔

Advertisement

 فیکل فاؤنٹین کیا ہوتا ہے؟

فیکل فاؤنٹین فضلے کا چھوٹے ذرات کو کہا جاتا ہے جنہیں آپ جراثیم بھی کہہ سکتے ہیں، یہ انتہائی چھوٹے ہوتے ہیں جو اُڑ کر پھیلتے ہیں۔

اور یہ ڈھکن لگے برش پر بھی پہنچ جاتے ہیں، اسی لیے ماہرین ٹوائلٹ سیٹ ڈھک کر فلش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر